Onion with Lamb پیاز دنبے کے ساتھ

1570094371images (15).jpg

Why recepie famous for?

lamb dish has taste of onion in it. Onion with Lamb is a great family meal that can be served with naan, roti or rice.

Ingredients


دنبے کا گوشت دو سو پچاس گرام
کچا پپیتا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
تیل ایک کھانے کا چمچ
(پیاز تین عدد (باریک کٹی ہوئی
(ادرک ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
لہسن دو چائے کے چمچ
زیرہ ایک چائے کا چمچ
دھنیا آدھا چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
(آلو دو عدد (درمیانے، کیوبز
چینی ایک چائے کا چمچ
اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
پودینہ گارنش کےلئے

Instructions


دنبے کے گوشت کو پپیتے کا پیسٹ لگا کر ایک گھنٹے کےلئے میری نیٹ کرلیں۔

ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو ہلکا گلابی کرلیں۔

اب اس میں دنبے کا گوشت ڈال کر مکس کرتے رہیں۔

پھر ادرک اور لہسن ڈال کر مکس کریں۔

پھر زیرہ، دھنیا، ہلدی اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

کچھ دیر پکنے کے بعد اس میں حسب ضرورت پانی شامل کرکے مکس کریں اور آلو ڈال کر ڈھانپ کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔

پانچ سے دس منٹ پکانے کے بعد اس میں چینی شامل کرکے مکس کریں۔

جب تیل اُوپر آجائے تو اس میں اوریگانو ڈال کر مکس کریں اور دو سے تین منٹ تک پکنے دیں۔

مزیدار انین ود لیمب تیار ہے۔

ڈش میں نکال کر پودینے سے گارنش کرکے نان اور روٹی کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes